Once I Care,I Don't Leave
Once I Leave,I Don't Care
یہ سچ ہے آج کل میں زرہ مشکلوں میں ہوں
بس زندگی گزارنے کی کوششوں میں ہوں
اور اس درجہ چور کردیا ہے اب تھکان نے
خود کو خبر نہیں ہے میں کن راستوں میں ہوں
Silence Is Better
Than
Unnecessary Drama
اچھی تربیت کا مالک ہوں ورنہ
آپکی اوقات میرے دو لفظوں کی مار ہے
Sometimes Homes
Can Be
Another Person
Close The Window
That Hurts You
No Matter How Beautiful
The View Is