Damadam.pk
Pilot.Jawad.Qurban's posts | Damadam

Pilot.Jawad.Qurban's posts:

ایک روز دل کا ۔۔۔۔درد بہانہ بنے گا!
اور چلتے بنے گے درد بھی اور اہل درد بھی!😞
P  : ایک روز دل کا ۔۔۔۔درد بہانہ بنے گا! اور چلتے بنے گے درد بھی اور اہل درد - 
Pilot.Jawad.Qurban
 

ہر روز، ہر لمحہ جب بھی میں اُس کا چہرہ دیکھتا ہوں، اُسے دیکھتا ہوں تو وہ دن، وہ لمحہ بے حد قیمتی ہوتا ہے۔۔!!

Pilot.Jawad.Qurban
 

. . . زنا . . . .
زنا پہلے عقل کو
پھر شکل کو
اور پھر نسل کو بگاڑ دیتا ہے .
اے اللہ !
ہمیں ایسے گناہ سے محفوظ رکھ 🕋🤲🏻
آمین ثم آمین

Pilot.Jawad.Qurban
 

زندګي یې راته ماته ماته پرې ښـوه!
زه یوچا داسې په ځان پسې رامات کړم

Pilot.Jawad.Qurban
 

Huhuhu 3 Adsense Disable lol Google

Pilot.Jawad.Qurban
 

ده بريتو څوکي دي قينچي کړه
زما نتکئ پکښ راکاږي مړه دي کړمه

Website Earning ......
P  : Website Earning ...... - 
Pilot.Jawad.Qurban
 

سردی کے موسم میں سب سے طاقت ور انسان وہ ہیں
جو صبح کی نماز کے وقت اپنے اوپر کا کمبل ہٹا سکے..

Pilot.Jawad.Qurban
 

نہ جانے کب تیری آنکھیں چھلکیں گی میرے غم میں
نہ جانے کس دن یہ مجھے یہ برتن بھرے ملیں گے 🙃
کیا ہی خوب لکھا ہے حافی نے۔۔۔
ہمیں بدن اور نصیب دونوں سنوارنے ہیں
ہم اس کے ماتھے کا پیار لے کر گلے ملیں گے
اور جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے حافی
ہم ایک دن تیرے بازوں میں مرے ملیں گے ۔۔۔♥️‼
شاعر (تہذیب حافی )
#زینی

Pilot.Jawad.Qurban
 

سپرلی دي ستا د پيغلتوبه ذار شي
ګلونه ستا د اننګو نه لوګي

Pilot.Jawad.Qurban
 

ایک دن ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے پیسے مانگے۔
میں نے کہا میں تجھے کھانا کھلاتا ہوں مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا۔اس نے کہا کھانا کھلانے والا کوئی اور ہے.
تم بس چرس کے لیے کچھ دو۔
نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے اس کو چند روپے دے دیے۔ جب وہ چلا گیا تو میں اسے دیکھنے لگا کہ یہ کہا جاتا ہے اور کیا کرتا ہے۔
قریب میں کہیں شادی کا پروگرام تھا۔
لوگ کھانے کے برتن ادھر سے ادھر لے کے جارہے تھے۔ ایسے میں ایک آدمی کے ہاتھ سے ایک برتن چھوٹ کے گر گیا.اس نے اپنا برتن اٹھایا اور چل دیا۔
وہ چرسی اسی چاول کے سامنے بیٹھ گیا اور کھانے لگ گیا۔
جب اس کی نظر مجھ پہ پڑی تو اس نے ایک جملہ کہا جو آج بھی مجھے یاد ہے۔
اس نے کہا:
"اس کے ساتھ تعلقات آج کل کچھ خراب ہیں ورنہ برتن میں ھی دیتا ھے💔
کریم اتنا ہے کہ ناراض بھی ھو تو بھوکا نہیں دیکھ سکتا۔"

Pilot.Jawad.Qurban
 

.x4 dhinka chika .x4

Pilot.Jawad.Qurban
 

Account Disabled
Your AdSense account for this login is currently disabled. We recommend checking your email inboxes for any messages we may have sent you regarding your account status. Sometimes our messages can be caught by email filters, so please be sure to check the Bulk/Spam folders of your email accounts as well.
If your account was disabled for invalid click activity, please visit our Disabled Account FAQ for more information

لاش کی جیب سے اک پرچی بھی نکلی تھی جس میں چوڑی کنگن گجرا لکھا تھا 
Jaوad
P  : لاش کی جیب سے اک پرچی بھی نکلی تھی جس میں چوڑی کنگن گجرا لکھا تھا Jaوad - 
Pilot.Jawad.Qurban
 

Any physics student or teacher??