جو شخص اللہ سے محبت نہیں کرتا وہ آپ سے کیسے کرے گا جو شخص اللہ کے بلانے پہ مسجد نہیں جاتا وہ آپ کی بات کیسے مانے گا آپ کو لگتا ہے وہ آپ سے وفا کرے گا یاد رکھنا! غلط انتخاب چہرے کی رونق چھین لیتا ہے *اے بنت حوا ! اس لے اپنے ہمسفر کا انتخاب اللہ کے وفا دار بندے کا کرنا جو اللہ کے حدود کی پاسداری کرتا ہے جو اللہ کے رستہ پہ چلنے میں تعاون کرتا ہے *اللھم یسرلی جلیسا صالحا🤲🏻🤲🏻