کائنات میں سب سے زیادہ اہمیت انسان کی ہے اس کے بعد کائنات کی ساری خوبصورتی انسان کے لئے ہیں۔۔۔🌿
#nature #peace
میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رہے۔🖤
chorii chorii DIl❤️tera Churain GY😜Apna Tumhe Hum BnaaE gaY🙈
Hum Tare Muhbaat Ma YouN paGhal ReHty HainDeewwaaNy Bhi Ab To HumkO dEewana KeHtY Hain
No one
Le didi's account bio ; matlooba lrki apki auqaat se baahir h 🙂.
Chal dffa ho bhn ki pkorhi😏🤣🤣🤣🤣🙏🥴
ہمارے محلے میں شیخوں نے نیاز بانٹی اپنے ہی بچوں کو دو دفعہ دے کر ختم کردی🙂🔪
جب آپ پیچھے مڑ کر دیکھنے میں دلچسپی نہ رکھتے ھوں -
تو - سمجھ لیں آپ صحیح راستے پر ھیں۔ 😎
محبت چار چیزوں پر انحصار کرتی ہے--🌸🤎
• 𝐂𝐚𝐫𝐞
• 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐞𝐜𝐭
• 𝐑𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐲
• 𝐊𝐧𝐨𝐰𝐥𝐞𝐝𝐠𝐞
اس کے بغیر مر جاؤں گا یا مر جاؤں گی... یہ سب محبت نہیں , محبت ایک بالغ میچور فیصلہ ہے..! ❤️
بیوی: دروازہ نہیں کھولوں گی، اتنی رات کو جہاں سے آرہے ہو وہیں چلے جاؤ.
وکیل: دروازہ کھولو نہیں تو نالے میں کود کر اپنی جان دے دونگا.
بیوی: مجھے کوئی پرواہ نہیں تمہیں جو کرنا ہے وہ کرو.
اس کے بعد وکیل دروازے کے پاس کے اندھیرے حصے میں جاکر کھڑا ہو گیا، اور دو منٹ انتظار کیا، پھر ایک بڑا سا پتھر اٹھایا اور نالے کے پانی میں پھینک دیا.
بیوی نے سنا تو فوراً دروازہ کھولا اور نالے کی طرف دوڑی.
اندھیرے میں کھڑا وکیل دروازے کی طرف بھاگا اور گھر کے اندر سے دروازہ بند کر لیا.
بیوی: دروازہ کھولو، نہیں تو میں چلا چلا کر سارے محلے کو جگا دونگی.
وکیل: خوب چلاؤ، جب تک سارے پڑوسی جمع نہ ہو جائیں، پھر میں ان کے سامنے تم سے پوچھوں گا کہ
آدھی رات کو کہاں سے آرہی ہو؟
کالا کوٹ یونہی نہیں پہنا میں نے😜😹😜
🤌 kaniya ko bolaye vivah ka mahoryat beeta jaa raha ha 🤭
لوگوں کو کیا پتہ کتنی #ٹینشن ہے رے کھوپڑی 💀 میں 😩😔
Moaziz sarf Ap ki ShkiL LoVe Marriage ky Laye Na Kafii Hai
Mention@2🤭
This generation has a fancy word for "chaar jagha munh marna". They call it "Only friends". 💀🚩
بیوی کا کام اپنے بچے کی تربیت کرناہے
برائے مہربانی!
ساس کے بچے کی تربیت کرنے سے گریز فرمائیں 😂🤭
ایک لمبے سفر کے دوست کو ہمیشہ کے لیئےالوداع کہنے کا وقت ھے۔
آخر میں، صرف وہی لوگ آپ کے ساتھ رہیں گے جنہوں نے آپ کی روح میں خوبصورتی کو دیکھا،
جو ظاہری شکل سے متاثر ہوتے ہیں وہ پے در پے چلے جاتے ہیں۔۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain