🙈میرا کسی خوبصورت لڑکی سے😂 لڑنے کو دل کر رہا ہے😲😛😂😂
ہے کوئی🙊
Ajao
ریلیشن شپ کے تین منٹ بعد لڑکیاں
آپ سیگرٹ چھوڑ دو ورنہ میں لوٹے میں منہ پھنسا لوگی 😂😜
لوگ دن بدن مشور ہو رہے ہیں 🙄🙈
اور مجھے جو دو تین لوگ جانتے تھے
وہ بھی بھول گئے ہیں 😕
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
قسمت چمکانے کے لیے کون سا صابن استعمال کرنا پڑے گا 🙂🤷🤣
آج موت کو بہت __________قریب سے دیکھا جب دو لڑکیوں کو بغیر میک اپ کے دیکھا
🙄😌🙃
وہ جی پوچھنا یہ تھا
لڑکی کو انگلش میں
GF
بولا جاتا ہے
لڑکے کو
BF
میرےنال کھسرا سیٹ ہو گیا اے اونوں کی کواں🙊.
سوچا تھا رات کو اس کو پرپوز کر دو گا-🤪 🙈😁
مگر اس نے دوپہر کو ہی بلاک کر دیا 🙈🥲🥲
افلاطونی نسخہ۔۔۔۔😂
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی جانو کسی کے ساتھ ہنس کر بات نہ کرے🤫😏😜
تو اس کے اگلے دو دانت توڑ دیں😁
ویسے لڑکیوں کی عمر کو 20 سال تک پہنچنے میں تیس پینتیس سال لگ جاتے ہیں😀😃🤣😂
کچھ لوگوں کو ۔۔کیسے ہو۔۔ نہیں
بلکہ ۔۔کیوں ہو۔۔ کہنے کا دل کرتا ہے😒😒😒
محبت کرو تو ون ان ون میں اکیلے اکیلے🤧
اور رونا دھونا پورے ہوم میں 🧐🧐
واہ رے پلاسٹک کے عاشقوں 🙁
🤭🤭
چار لڑکیاں خاموش جا رہی تھی
جملے میں غلطی ڈھونڈو🙊🙊🙊🙊🤣
*میں نے ابھی تک یہ اسٹیٹس نہیں دیکھا کسی کا*
*عید آگئی میرا یار نہیں آیا لگتا سب کا یار آگیا ہے بس میرا ہی نہیں آیا 🤭🙂🤣😂*
*میں نے ابھی تک یہ اسٹیٹس نہیں دیکھا کسی کا*
*عید آگئی میرا یار نہیں آیا لگتا سب کا یار آگیا ہے بس میرا ہی نہیں آیا 🤭🙂🤣😂*
لڑکیوں کو لفظ آنٹی ..... گولی 🔫 کی طرح لگتا ہے
لیکن مرتی پھر بھی نہیں ...😛😅😅😂
#
پوچھنا یہ تھا کہ فیک آٸی ڈی والی مردانہ😒
بہنیں بھی عید پہ مہندی لگاٸینگی کیا😁😁😂
الحمدللہ عید پر کوئی نہیں کہے گا کے تیار ہو کر جلدی فوٹو سینڈ کرو😢☹️😒😒
لڑکی: اپنی فوٹو بھیجو
لڑکا: میرے پروفائل میں دیکھو
لڑکی: یہ تو کار ہے
لڑکا: ہاں دروازہ کھولو میں اندر ہی بیٹھا ہوں
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو گرمی کم لگتی ہے
کیونکہ وہ سورج سے زیادہ دور ہوتی ہیں. 😆
سوچا گرمیاں آنے سے پہلے بتا دوں
کل شام غلطی سے چھوٹی بہن کی آئس کریم کھا لی تھی اب رات سے وہ واٹس ایپ پر بہن کا حق کھانے والوں کا انجام والے سٹیٹس لگائی جا رہی 😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain