Damadam.pk
Ahmed-Faraz's posts | Damadam

Ahmed-Faraz's posts:

Ahmed-Faraz
 

.l5 پرسوں پھر عید کنفرم ہے؟؟؟؟ .l5

Ahmed-Faraz
 

عید تو لڑکیوں کی ہوتی ہے دس روپے کی مہندی لگا کر تین دن اسے دیکھ کر 😂😂😂خوش ہوتی رہتی ہیں☺️☺️☺️
😜😜

Ahmed-Faraz
 

دنیا کی عظیم ہستی کا نام
”مُحَمَّد ﷺ“ہے.❤️❤️❤️❤️❤️😘😘

Ahmed-Faraz
 

گروپ کے ایڈمنز ,❤❤
..گروپ کے سینئر ممبرز❤❤
..گروپ کے ایکٹیو ممبرز❤❤
..گروپ کے خاموش میمبرز😛😛
گروپ کی پرنسسز ،خوبصورت ،دلربا ، چھوٹی موٹی ۔۔۔😍😍
ویلی نکمی، لڑکیوں کو۔🙊🙊۔۔۔۔۔۔اورگروپ کے ،سوہنے کوجے شرمیلے ۔۔۔۔ چھوٹے لمبے ، ، ویلے نکمے ۔۔😅😅۔۔۔۔
۔نالائق ٹھرکی سب لڑکوں کوگروپ کے دانشوروں۔۔۔😅😅
گروپ کے مزاحیہ نگار۔۔۔۔۔😍😍
گروپ کے تنقید نگار،😍😍
گروپ کے شاعر گروپ کے تمام اہلِ علم خواتین و حضرات کو . میری طرف سے ایڈوانس عید مبارک ۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب ۔ ۔ ۔ ؟؟؟
کوئی رہ گیا ہو تو معذرت.🙈😂😆🔥

Ahmed-Faraz
 

ارطغرل تو غیر ملکی ڈرامہ ہے
Mr Chips
کون سا حاجی بشیر نے لکھا تھا جو سالوں سے ہمارے نصاب کا حصہ ہے.
😜😜😜

Ahmed-Faraz
 

Time khtm hony wlaa hy jldii se panii pee loo😀😀

Ahmed-Faraz
 

Ahhh..!! Es time bohtt mzzahh ata hy Rozzey ka😚😚😚😚

Ahmed-Faraz
 

نمازِ قائم کرو کیونکہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کے بارےمیں پوچھا جائے گا۔

Ahmed-Faraz
 

جب اللّٰہ تعالیٰ کسی سے ناراض ہوتا ہے تو رزق کی دروازے بند نہیں کرتا بلکہ سجدوں کی توفیق چھین لیتا ہے۔

Ahmed-Faraz
 

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہیں
یہ عبرت کی جاہ ہیں تماشہ نہیں ہیں

Ahmed-Faraz
 

Now wacting Ertugrul Ghazi on Ptv home😊

Ahmed-Faraz
 

Kitna time reh gya iftari mi se???

Ahmed-Faraz
 

آج پھر گھر پر سبزی پکی تھی اور میرا دل برگر کھانے کو تھا، گھر سے نکلا مکڈونلڈ پر لمبی لائن میں میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک پاس والی دیوار کے سائے میں ایک شخص آبیٹھا جو غالباً مزدور تھا اور ایک رومال سے دو سُوکھی روٹیاں نکالیں روٹیاں کھولیں تو اندر ہری مرچ کا اچار تھا سامنے روٹی کھول کر رکھی اور ہاتھ اُٹھا کر دُعا مانگی اور نوالہ توڑا، میں اُسے غور سے دیکھنے لگا... اس کے ہر لقمے پر اسکے چہرے پر ایک عجیب خوشی اور شکر محسوس ہو رہا تھا، اتنے میں ایک اور مزدور آکر اس کے پاس دیوار کے سائے میں بیٹھ گیا اور اپنے رومال سے روٹی نکالی لیکن اسکی روٹی میں اچار بھی نہ تھا تب اس پہلے مزدور نے کھاتے ہوئے اپنی روٹی کا اچار اس کی روٹی میں رکھ کر کہا.... "میرا پیٹ فُل ہوگیا تھا اچھا کیا جو تم اچار نہیں لائے ورنہ میرا ضائع ہو جانا تھا" بس

Ahmed-Faraz
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی کسی لڑکے سے پوسٹ پر ہنس کہ بات کرے😐
😔 وہ لڑکی غلط ہو
اچھے گھر سے نہ ہو 😒
اپنی سوچ کے دائرے کو بڑا رکھا کریں 😶
😒 فیس بُک استعمال کرنے سے لڑکی غلط یا بد کردار نہیں بن جاتی
ہمیشہ positive سوچیں اور لڑکی کی عزت کریں چاہے وہ فیسبک میں ہو یا آپ کی life میں__!!😊

Ahmed-Faraz
 

تیرے قریب آ کے بڑی الجھنوں میں ہوں
میں دشمنوں میں ہوں کہ تیرے دوستوں میں ہوں ۔

Ahmed-Faraz
 

نظم دُلہن تھی تیری ، غزل تیری محبوبہ
الوداع احمدفرازؔ ! جاتجھ کو خدا کو سونپا ۔

Ahmed-Faraz
 

Maa k liy koi aik din nh hota,
Maa k liy tu hr din hota hy
Allah sb ki maaon ko salamt rkhy💕 aur hmy unki khidmat krny ki toufeea ata frmay ameen

Ahmed-Faraz
 

خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتا ہوں
اسی پر ہے بھروسہ اسی پر ناز کرتا ہوں

Ahmed-Faraz
 

نہ دنیا سے
نہ دولت سے،
نہ گھر آباد کرنے سے،
تسلّی ملتی ہے،
خدا کو یاد کرنے سے،

Ahmed-Faraz
 

تمہا ر ایک رب ہے پھر بھی تم اسے یا د نہیں کرتے
لیکن اس کے کتنے بندے ہیں پھر بھی وہ تمہیں نہیں بُھولتا۔