Assalamualaikum
موسم بہت زبردست ہے ،
اگر معیشت کو خطرہ نہ ہو تو آج دو دو کپ☕ چائے پی لوں۔😏
🍵☕🫖😳😂.
مجھے پاگلوں سے --- دوستی کرنا پسند ہے
❤
کیونکہ مشکل میں کوئی سمجھدار کام نہیں آتا
🌻🍂بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ 🌻🍂
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه
🍂🌻 صبح بخیر زندگی🍂🌻
🌹🌹جن کے آقا ﷺ خیال کرتے ھیں وہ کب کسی سے سوال کرتے ھیں ۔۔۔🌹🌹
🍂🌻جمعہ مبارک 🌻جمعہ مبارک🍂🌻
🌻🍂تاجدارختم نبوت زندہ باد🍂🌻
🌹اَلصَّـلٰوةُ وَالسَّـلاَمُ عَلَيـكَ يَـارَسُـولَ اللّٰه ﷺ 🌹
🌹وَعَـلٰى آلِـكَ وَاَصحٰبِـكَ يَـا حَـبِيـبَ اللّٰه ﷺ 🌹
🌹💕💛السَـلاَمُ عَلَيــْكُم,💛💕🌹
🌹💛💕 صبح بخیر زندگی💕💛🌹
🌹💕💛دعائیں وہ پھول ھیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں 💛💕🌹
🌹💕💛دعا ہے کہ اللہ رب العالمین آپ کو اور آپ کے گھرانے کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے💛💕🌹
🌹💕💛 اور ہر قسم کے تکالیف ومصائب سے حفظ و امان میں رکھے💛💕🌹
🌹💕💛اے پاک پروردگار.آج کے اس روشن دن کوھمارے لۓباعث'رحمت' بنادے💛💕🌹
🌹💕💛، رزق وسیع عطاء کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کردے💛💕🌹
🌹💕💛, تمام مسلمان مرحومین
کی مغفرت فرما دے💛💕🌹
🌹💕💛 آمین ثمہ آمین💛💕 🌹جمعہ مبارک
AssallamAllikum
مجھے خبر نہ تھا لوگ دلوں سے کھیلتے ہیں
🎗🍂______
میں سادہ سے لڑکا عشق کو عبادت سمجھ بیٹھا۔۔💔💔
💗" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،🌹
💗"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛🌹
💗"دیتے" ہیں" جان"________، مگر،،،🌹
💗" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛🌹
💗" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،🌹
💗" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛💗
🌹" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،💗
🌹"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛🌹
💗" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،🌹
💗" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛💗
🌹" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،💗
🌹" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛؛؛
💗.
🍂
السلام علیکم
بس دل میں رکھیۓ💛
🖤🥰🥰🥰🥰🖤
دفع کیجۓ اظہار کو🔥
karachi.
السلام علیکم۔🌹👈☕💞💕
خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ پردہ۔
؟💯✍️✍️🔥🔥🔥
خدا کے لئے چھوڑ دو اب یہ پردہ
کہ ہیں آج ہم تم نہِں غیر کوئی
❣️👣
*دوست
🥀🥀❤❤
*مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے*
*اگر تم دل سے مخلص ہو تو* *بس اک تم ہی کافی ہو*❤
❤🥀🥀 👆
💐💐💓💓👍✌🌷۔
اک گرم چائے کی پیالی ھو 😘😉
اور،۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ل
.
....
..
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
. اک پراٹھا مکھن ملائی ھو 😅
مگر
آپ کی سوچ کو سلام اک ھی بات سوچنا
تنہائی ہی بہتر ہے جھوٹے ، دھوکےباز ، ٹائم پاس ، منافق اور بدذات لوگوں سے 💔
💯✍️🔥❣️💕
رات ہو، چاند ہو، شناسا ہو
کیوں نہ رگ رگ میں پھر نشہ سا ہو
میں نے اک عُمر خرچ کی ہے تم پر
تم میرا قیمتی اثاثہ ہو
ایک تو خوف بھی ہو دنیا کا
اور محبت بھی بے تحاشہ ہو
ہم نہ ہوں گے تو کس سے روٹھو گے
تم ہی تم ہو تو کیا تماشا ہو
ہم تو پتھر ہی ہو گۓ غم سے
کیا تسلی ہو کیا دلاسہ ہو؟
🌹🎭💋💞🔥🕵️💕❣️
غضب ہے کرشمہ دلربا تیری چشمِ مست کا ساقیا
کوئی خاک پر ہے تڑپ رہا کسی کو خودی سے مٹادیا
#Aص!F.🎭👈🌹💋💞💞💞✨
آدابِ محبت میں شامل ہے پزیرائی
ہر اک ادا پہ کہئے، تم_سا_نہیں_ہے_کوئی"
جب وَصل میں ہو رم جھم ثمرِ محبت کی
اس دلربا سے کہئے، تم_سا_نہیں_ہے_کوئی
💋🌹👈🕵️🎭🔥🔥
بشر کے روپ میں اک دلربا طلسم بنے۔
شفق میں دھوپ ملاٸیں تو اس کا جسم بنے۔
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ہے قتیل۔
حروف کوئی بھی لکھوں اسی کا اسم بنے۔
-,🎭🌹💋💞💞🤗
تعریف کیا کروں مَیں بیاں حُسنِ یار کی
آنکھیں شراب ہونٹ بھی خمدار بے پناہ..
پُوچھا کہ، ہم کو یاد بھی کرتے ہو دلرُبا
بولے بڑے ہی پیار سے، سرکار بے پناہ..
پُوچھا کہ میری شاعری تم کو پسند ہے؟
بولے اے میرے یار۔۔۔۔۔۔ میرے یار بے پناہ..
جی چاہتا ہے روز کروں اُس کا ذکر مَیں
لِکھ ڈالے مَیں نے اس لئے اشعار بے پناہ!!..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain