Damadam.pk
Gul-e-jasmin's posts | Damadam

Gul-e-jasmin's posts:

Gul-e-jasmin
 

کیسا عجیب ربط ہے وحشت کے باوجود ..
دل کو تمھارے نام سے نفرت نہیں ہوئی

Gul-e-jasmin
 

تم کیا جانو یہ درد محبت یہ اداسیاں ___ تم کو تو ابھی شامیں حسین لگتی ہوں گی

Gul-e-jasmin
 

جو جانا چاہتے ہیں انھیں جانے کے لیے راستہ ضرور دیں۔ کوئی بھی شخص دنیا کا آخری شخص نہیں ہوتا۔۔اگر آپ نے اپنی عزتِ نفس بچالی ہے تو یقین رکھیں وہ نظروں کے سامنے ہوتے ہوئے بھی نظر نہیں آئیں گے۔کچھ لوگوں کے لیۓ یہی سزا کافی ہوتی ہے کہ آپ اُنکے سامنے ہوتے بھی اُن کی دسترس سے دور ہوں۔❤

Gul-e-jasmin
 

اور پھر میں اب زندگی کے اُس موڑ پر ہُوں جہاں مُجھے لگتا ہے کہ ؛ میرے ساتھ کُچھ بھی ہو جائے مُجھے فرق نہیں پڑے گا ، اب کِسی کا رٙویّہ تکلیف دہ نہیں ، کِسی کا سامنا کرنے سے ڈر نہیں لگتا ، کِسی کو دیکھنا ، بات کرنا میرے لِیے اہم نہیں رہا ، توقعات کی دُنیا بِکھر چُکی ہے ، اور اب جو کُچھ بھی ہے خالی ہے۔ 💔🥀

Gul-e-jasmin
 

~ ساری خوشیاں ہیں عارضی اپنی _!!
_ جتنے دکھ ہیں وہ دائمی دکھ ہیں!!
ہم محبت بھی سہہ نہیں پائے _!!
فیض کہتے تھے اور بھی دکھ ہیں.!!🙂🖤

Gul-e-jasmin
 

میری تہہ داریوں میں الجھے ہیں،
جو سمجھتے تھے مختصر مجھ کو۔۔۔!!!🔥Gul-e-jasmin🌹

Gul-e-jasmin
 

" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں

Gul-e-jasmin
 

اب ان دریچوں میں جالوں کا بسیرا ہے
جہاں پہلے مرے نام کی صدائیں آتی تھیں_🌿Gul-e-jasmin🌿

Beautiful People image
G  : سانس لیتا ہوں تو روتا ہے کوئی سینے میں دل دھڑکتا ہے تو ماتم کی صدا  - 
Gul-e-jasmin
 

#خوشیاں تو اک طرف رہیں ، اے کاتب حیات !!
#مجھ کو میرے مزاج کے دکھ بھی نہیں ملے!!

بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری،،،بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں رہا۔۔۔۔۔
G  : بعد تیرے سیاہ پوشی ہی بنی پہچان ہماری،،،بچھڑ کر تجھ سے رنگوں سے واسطہ نہیں - 
اک تیری ہی نگاہ میں،  نہ جچے ___ شہر میں ورنہ !  آبرو تھی بہت
G  : اک تیری ہی نگاہ میں، نہ جچے ___ شہر میں ورنہ ! آبرو تھی بہت - 
ایک لاحاصل شخص کی تمنا میں __ ساری ہستی بکھر گئی میری
G  : ایک لاحاصل شخص کی تمنا میں __ ساری ہستی بکھر گئی میری - 
ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت میرے حبیب ___تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے پتہ چلے
G  : ہوتی ہے کیسی ہجر کی وحشت میرے حبیب ___تجھ کو بھی کوئی چھوڑ کے جائے پتہ چلے - 
سلسلہ دردکا تیرے بعد رہتا ہے ____تجھے بھولنا ہے صرف تو ہی یاد رہتا ہے
G  : سلسلہ دردکا تیرے بعد رہتا ہے ____تجھے بھولنا ہے صرف تو ہی یاد رہتا ہے - 
اے غم یار بخش دے مجھ کو _:_کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے
G  : اے غم یار بخش دے مجھ کو _:_کیوں مجھے تو اداس کرتا ہے - 
ہمیں شوقِ اذیت ہے ورنہ اس زمانے میں ___تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
G  : ہمیں شوقِ اذیت ہے ورنہ اس زمانے میں ___تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا - 
اب یہ عالم ہے کہ رات کے سناٹے میں ____ میں جو ہنستا ہوں تو رونے کی صدا آتی ہے
G  : اب یہ عالم ہے کہ رات کے سناٹے میں ____ میں جو ہنستا ہوں تو رونے کی صدا آتی - 
کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئ ہوں __کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے ،،، ہائے
G  : کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئ ہوں __کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے ،،، - 
اک مسلسل سے امتحان میں ہوں __جب سے رب میں تیرے جہان میں ہوں
G  : اک مسلسل سے امتحان میں ہوں __جب سے رب میں تیرے جہان میں ہوں -