Damadam.pk
PaGaL-S's posts | Damadam

PaGaL-S's posts:

PaGaL-S
 

آخری آئینہ بھی توڑ دیا
میری تنہائی اب مکمل ہے😌

PaGaL-S
 

غزل 🥀
یہ یاد نہیں کب پیار ھوا 🥀
بس یاد رھا مجھے پیار ھوا 🥀
جب پیار ھوا سب بھول گئے 🥀
اک یاد رھا بس نام تیرا 🥀
ھم مسجد مندر بھول گئے 🥀
مجھے یاد رھا بس ساتھ تیرا 🥀
کچھ سالوں بعد وہ ھم سے ملے 🥀
میں پوچھ بیٹھا کیا حال تیرا 🥀
وھ ھنس کے بولےاے پاگل 🥀
تو یہ تو بتا کیا نام تیرا🥀

PaGaL-S
 

مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
مجھے پیار سے دیا گیا گلاب بھی کافی
مجھے تمھارا وقت نہیں چاہیے
مجھے وقت میں بانٹی گی باتیں چاہیے
مجھے نا چاند نا سورج چاہیے
مجھے پیار سے پکارا ہوا نام چاہیے
مجھے وعدے نہیں چاہیے
مجھے احساس چاہیے
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند
مجھے تمھارا ساتھ چاہیے🌼🥀❤

PaGaL-S
 

وہ میری قسمت میں نہیں یہ سنا ہے لوگوں سے
پھر سوچتا ہوں قسمت خدا لکھتا ہے لوگ نہیں
🥳😍😘

PaGaL-S
 

کیا آپ اپنے پیار کی خاطر صبح صبح ٹینکی والے پانی سے نہا لو گے؟🥶😂😁😍

PaGaL-S
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی انگلیاں سمارٹ رہیں توانکی ورزش کیلئے لائیکس کمنٹس کیاکریں🤣🙈🙊😁😂

PaGaL-S
 

اپنے دل کی بات بےنقاب کرتا ہوں
میں تم سے محبت بے حساب کرتا ہوں
🙈🥳😍🥰🥰

PaGaL-S
 

لڑکیوں کی پوسٹ لنڈے کی طرح ھوتی ھے ایسے فری میں رش لگا ھوتا ھے 😜😜😂😂😁😁😂😂
اور لڑکوں کی پوسٹ مہنگے برینڈ کی طرح ھوتی ھے سب دیکھتے ہی گزر جاتے ہیں💪💪😊😜😂

PaGaL-S
 

آب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 🤔🤔
کہ سردیوں میں لڑکیوں کی عقل جم جاتی ہے
😂😂😂

PaGaL-S
 

جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈

PaGaL-S
 

ہماری شاعری کسی مخصوص شخص کے لیے ہے

ہمیں کسی کی واہ واہ سے کیا مطلب

𝑮𝒐𝒐𝒅㋛︎𝑁𝑖𝑔ℎ𝑡♡︎☻︎

PaGaL-S
 

کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح
💞
بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح
🙂
وہ اک شخص جو لگے جان سے بھی پیارا
😍
وقت تو دیتا ہے مگر خیرات کی طرح
😌

PaGaL-S
 

ﺣﻖ ﺳﮯ ﺩﮮ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻔﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﺳﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﺮ
ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ❤

PaGaL-S
 

ہائے وہ ٹھنڈے پانی سے کیسے برتن دھوتی ہو گی
😃😰😜😭😢😛

PaGaL-S
 

اور پھر سیگریٹ پیتے وقت جو آپکو یاد آئے
وہی آپکی سچی محبت ہے 😅💕🔥
🚬

PaGaL-S
 

رشتے دار عزت نہیں کرتے☹️ 🤭
دمادم والے پوسٹ پہ کمینٹ نہیں کرتے😏😐
محبوب تو قسمت میں ہی نہیں 😢🤕

PaGaL-S
 

مرشد نہ کال آتی ہے نہ میسج 😑😒
کہیں میں نے کیلکیولیٹر تو نہیں لے لیا
😯🥳😜

PaGaL-S
 

اجازت ہو تو🤲مانگ لوں تجھے.
آنســـو بہہ رہے ہیں دعا رد نہیں ہوگی😢❤

میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا ایک دن 😢😢
بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل رہا ہوں😔😒
P  : میرے ساتھ بیٹھ کر وقت بھی رویا ایک دن 😢😢 بولا بندہ تو ٹھیک ہے میں ہی خراب چل - 
PaGaL-S
 

سارے موسموں پہ بھاری ھے
موسم دل کی اداسی کا🥀