نہ جانے کب تیری آنکھیں چھلکیں گی میرے غم میں نہ جانے کس دن یہ مجھے یہ برتن بھرے ملیں گے 🙃 کیا ہی خوب لکھا ہے حافی نے۔۔۔ ہمیں بدن اور نصیب دونوں سنوارنے ہیں ہم اس کے ماتھے کا پیار لے کر گلے ملیں گے اور جس طرح چوم کر ہمیں دیکھتا ہے حافی ہم ایک دن تیرے بازوں میں مرے ملیں گے ۔۔۔♥️‼ شاعر (تہذیب حافی ) #زینی
ایک دن ایک چرسی نے مجھ سے چرس کے لیے پیسے مانگے۔ میں نے کہا میں تجھے کھانا کھلاتا ہوں مگر چرس کے پیسے نہیں دوں گا۔اس نے کہا کھانا کھلانے والا کوئی اور ہے. تم بس چرس کے لیے کچھ دو۔ نہ چاہتے ہوئے بھی میں نے اس کو چند روپے دے دیے۔ جب وہ چلا گیا تو میں اسے دیکھنے لگا کہ یہ کہا جاتا ہے اور کیا کرتا ہے۔ قریب میں کہیں شادی کا پروگرام تھا۔ لوگ کھانے کے برتن ادھر سے ادھر لے کے جارہے تھے۔ ایسے میں ایک آدمی کے ہاتھ سے ایک برتن چھوٹ کے گر گیا.اس نے اپنا برتن اٹھایا اور چل دیا۔ وہ چرسی اسی چاول کے سامنے بیٹھ گیا اور کھانے لگ گیا۔ جب اس کی نظر مجھ پہ پڑی تو اس نے ایک جملہ کہا جو آج بھی مجھے یاد ہے۔ اس نے کہا: "اس کے ساتھ تعلقات آج کل کچھ خراب ہیں ورنہ برتن میں ھی دیتا ھے💔 کریم اتنا ہے کہ ناراض بھی ھو تو بھوکا نہیں دیکھ سکتا۔"
Account Disabled Your AdSense account for this login is currently disabled. We recommend checking your email inboxes for any messages we may have sent you regarding your account status. Sometimes our messages can be caught by email filters, so please be sure to check the Bulk/Spam folders of your email accounts as well. If your account was disabled for invalid click activity, please visit our Disabled Account FAQ for more information