Damadam.pk
Riwaaj's posts | Damadam

Riwaaj's posts:

Riwaaj
 

السلام علیکم۔۔۔
عید مبارک
۔۔۔
اور سب سے بڑھ کر میری خاص الخاص نادیہ شہزادی کو دل کی محبت بھری گہرائیوں سے عید مبارک۔۔۔۔
ایک دفعہ دعا کر دیں میری شہزادی سلامت رہے

Riwaaj
 

اور لڑکیاں معافی کیسے مانگتی ہے🙆
میں بری ہوں نا۔🥺
دعا کرو میں مر جاوں 😁🤪🤦

Riwaaj
 

ڈرو اس قوم سے
جن کا ایمان ھے کہ اللہ دیکھ رہا ھے اور پھر بھی وہ قوم
ایمانداری میں 160-ویں نمبر پر ھو !

Riwaaj
 

میری ہوجاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😊✌
تمہارے ناز نخرے ایسے اٹھاؤں گا ۔
جیسے کوئی چرسی سائیکل اٹھتا ہے
😁☝🤣🤣😜

Riwaaj
 

مجھ سے مت بولو میں آج بھرا بیٹھا ہوں
سگریٹ کے دونوں پیکٹ بالکل خالی ہیں
.
ڈبی مہنگی بہت ہو گئی

Riwaaj
 

بری ہے کیوں سگریٹ بس چھوٹوں کے لئے ہی
سامنے پیو بڑوں کے، وہ اگر پئیں

Riwaaj
 

سرد موسم.
ٹھنڈی ہوا۔
۔۔۔
یہ سیگریٹ کا۔وقت ہے جناب۔۔۔
محبت پہ تبصرے ہم بعد میں کریں گے

Riwaaj
 

پاکستان میں سگریٹ پینے والے سب سے زیادہ ٹیکس دیتے ہیں لیکن عزت ایک ٹکے کی نہیں جگہ جگہ لکھا ہوتا ہے سگریٹ پینا منع ہے

Riwaaj
 

کان میں ایک سوراخ پہلے سے ہوتا ہے تین چار اور کروا لیتی ہیں مگر سنتے کسی سے بھی نہیں

Riwaaj
 

پھر وہ کہنے لگی جناب ہم عورتوں کو دو طرح کے مرد بالکل پسند نہیں آتے۔ ۔۔
ایک بالکل ویلے نکمے اور دوسرے وہ جو مصروف رہتے ہیں

Riwaaj
 

رشتے داروں کو گھر بیٹھے ٹینشن دینے کا طریقہ
واٹس ایپ پر سٹیٹس لگائیں ،ساتھ لکھیں
شکرالحمدللّٰہ
اور بلیزنگ والاایموجی لگائیں ،
پھر رشتے دار:
پتا نئیں نوکری لگ گئی۔۔نئیں ۔۔۔رشتہ طے ہو گیا، نئی ۔۔پیسے لبھے،او ہویا کی جیڑا اے سٹیٹس لایا

Riwaaj
 

کیا آپ پہلی نظر کی محبت پر یقین رکھتے ہو؟
یا میں دوبارہ گُزروں سامنے سے😂😂😂

Riwaaj
 

میرے پاس خاموشی کے سوا کوئی حل نہیں...
میں بات کرتا ہوں ، تو بات بگڑ جاتی ہے...

Riwaaj
 

ہمیشہ کوشش کریں کہ آواری جانوروں اور غلیظ جانورو کو کچھ نا۔کچھ کھانے کے لئیے پھینک۔دیا کریں۔۔۔
اگر آپ انہیں ایسے کچھ نہیں پھینکیں گے تو وہ بھوک کے مارے بیچارے آپ کے راستے میں گندگی کریں گے۔۔۔آپ کے راستے میں بھونکیں گے۔۔
رواج

Riwaaj
 

ہم کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں تاکہ ہمارے ہاتھ پاؤں گندے نہ ہو اور وہ غلیظ یہ سمجھتا ہے کہ ہم سے ڈرتے ہیں ۔۔۔
غلاظت اور غلیظ لوگ پیٹھ پیچھے کیچڑ کی۔ طرح ہی ہوتے۔ ۔۔۔

Riwaaj
 

جو ہمارے برابری نہ کر سکے
وہ کم ظرف ہمارے گرد زمین کھودنے لگے۔۔۔۔
ترس آتا ہے رواج
کہ جن کو ہڈی نہیں پھینکی ہم نے
وہ آوارہ ہمارے خلاف بہتان بھونکنے لگے

Riwaaj
 

جن کو میں پسند ہوں وہ ہاتھ اونچا کریں۔
اور
جن کو نہیں پسند
وہ
وہ اپنا معیار اونچا کریں

Riwaaj
 

اپنے خلاف باتیں اس خاموشی اور یقین سے سنیں۔۔
کہ کتوں کے بھونکنے سے انسان اپنا راستہ نہیں بدلتے۔۔۔۔
اور جن کتوں کو ہم ہڈی نہیں ڈالتے وہ ایسے ہی بار بار راستہ کاٹتے رہتے ہیں آوارہ بیچارے۔۔
۔۔۔
ترس آتا۔۔۔
رواج

Riwaaj
 

السلام علیکم۔۔۔
صبح بخیر۔۔۔
اس امید کے ساتھ کےسب کی زندگی میں سکون اور امن کی آمد آمد ہو گی۔۔
اللّٰہ کرے۔۔۔۔۔آمین
رواج

Riwaaj
 

جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
حضرات میں اپنی چاۓ☕ سے مخاطب ہوں