Damadam.pk
Sardar-khan's posts | Damadam

Sardar-khan's posts:

Sardar-khan
 

تجھے اگر اپنے لفظوں میں بیان کروں
تو میری بند آنکھوں کا سکون ہے جاناں.
🍂❤️🍂⁩⁦

Sardar-khan
 

نہیں ملا ہے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تو بھی نہیں۔۔۔۔
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

مُحبت ہے مُجھے میرے اکیلے پَن سے...!!
یہ سکون مُجھے محفلوں میں بھی نہیں مِلتا...
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

چھوڑ آئے ہو سرشــــــام اُسے کـــیوں ناصر
اُسے پھــر گـــھر سے بلا لاؤ کہ کـــــچھ رات کٹے۔۔
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

آ کسی روز دکھائیں
تُجھے تـہہ خانہِ دل
ہم تیری یاد کا سامان
یہیں رکھتے ہیں
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

نیند آتی ہے مجھے رات بڑی مشکل سے
پھر کوئی خواب مری آنکھ میں آ لگتا ہے
کب تلک لوٹ کے آؤ گے بچھڑنے والو
خالی رستے پہ کھڑا شخص برا لگتا ہے
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

میں بار بار تجھے دیکھتا ہوں اس ڈر سے
کہ پچھلی بار کا دیکھا ہوا خراب نہ ہو
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

کتنے ظالم ہیں زاندان کے نگہبان محسن
آنکھ لگتے ہی زنجیر ہلا دیتے ہیں
🍂❤️🍂

Sardar-khan
 

" اور پھر مُجھے اپنا عادی بنانے کے بعد اُسے یاد آیا کہ ؛ اُسے مُحبت تو کرنی ہی نہیں تھی! ۔ "🍂 💔🍂

Sardar-khan
 

تو اپنے آپ کو میرا سکون رہنے دے...!
دکھوں کے واسطے سارا جہان کافی ہے
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

جانے والوں یہ کیا طریقہ ہے؟
چھوڑ جاتے ہو جا بجا خودکو
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

تتلیاں مر گئیں اندھیرے سے؟
جگنوؤں یار تم پہ لعنت ہو...
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

ہم کو اک تیرے سوا دنیا کی،،
باقی ہر شے میں خلل لگتا ہے
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

اور منظر بھی مہیا تھے بصارت کو مگر
میری آنکھوں نے فقط تیرا رستہ دیکھا!
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

میں بکھر جاؤں گا زنجیر کی کڑیوں کی طرح
اور رہ جائے گی اس دشت میں جھنکار میری......
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

کس قدر کرب سے گزرتا ہوں
آپ کی آواز، جب نہیـں آتـی!
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن
میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻧﮧ ﺑﺪﻭﺷﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻭﺍﻗﻒ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﮔﻬﺮ ﺑﺎﺭ ﺍﭨﻬﺎﻭﮞ ﮔﺎ ﭼﻼ ﺟﺎﻭﮞ ﮔﺎ.....
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

میں میری تنہای میرا درد اور کچھ یادیں
ہر رات ایک تکیے پہ سوتے ہیں اکٹھے
🍂💔🍂

Sardar-khan
 

بہت اُداس ہے میری سماعتوں کا جہاں
کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں... آواز تیری !
🍂💔🍂