اگر اللٰہ نے وہ لے لیا جس کے کھونے کا تم تصور بھی نہیں کرسکتے تھے۔تو یَقِیناً وہ کچھ ایسا بھی دے گا جسے پانے کا تم نے سوچا بھی نہ ہوگا
😥نا قدر کرنے والوں سے مخلص رہنا فقط ذہنی اذیت ہے
زندگی میں تین چیزیں سوچ کر اٹھانا
١ قسم
٢ قدم
٣ قلم
میری دعا ہے اللہ آپ سے راضی ہو اور ایسا راضی ہو کہ کبھی ناراض نہ ہو
اب نہیں رکھتے ہم کسی___سے شوقِ اُلفت....! بے رحم لوگ ہیں ___دل توڑ دیتے ہیں.. 💔
کیا بخشے جائیںگے ھم لوگ😰 ھرنماز کے بعد اک نا محرم مانگتے ھیں 😥😥😥
assalam walekum good morning
جس طرح جہیز کا مطلب گھٹیا ہے
اسی طرح لڑکے کے کاروبار پر نظر رکھنا گھٹیاپن ہے
Good Afternoon
خامیاں ڈھونڈو گے تو ملیں گی ہی
خدا کے بندے ہیں ہم فرشتے تھوڑی ہیں
❤️
پوری دنیا کے جذبات ایک طرف
اور تم سے پہلی ملاقات ایک طرف