Damadam.pk
Usman_Baloch's posts | Damadam

Usman_Baloch's posts:

Usman_Baloch
 

' _((* 😎🔞
"- *تیرے "غـــرور" کے؛*
*معیار سے "بلنـــد" ہیں* ہم"🦅🔐😘😘
*⚔️

Digital Art image
U  : Once upon a time there was an ummah.🤐 - 
Usman_Baloch
 

جب متبادل مل جائیں تو لوگ تبدیل کر لیتے ہیں
راستہ بھی ، مزاج بھی ، رشتہ بھی ، کتاب بھی اور الفاظ بھی.😞💔

Usman_Baloch
 

جب سامنے آئی اصلیت اُس کی مجھے میری پسند پہ رونا آیا -🩶🫀

*روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا* 🖤🥀😘
U  : *روح میں بسا ہوا شخص دل سے کبھی نہیں نکلتا* 🖤🥀😘 - 
Usman_Baloch
 

مسلسل اہمیت دینے کے باوجود بھی رشتے بے قدرے اور بد مزاج رہیں تب رہنے کی بہترین جگہ حدود ہے - !

Nobody can take our hardwork away 💕
U  : Nobody can take our hardwork away 💕 - 
Usman_Baloch
 

اتنی تاخیر نہ کیجیے پلٹنے میں،،،
کہ چابیاں بے اثر ہوجائیں تالوں پر
😞🙏

Usman_Baloch
 

معافی مانگنے سے کٸ ذیادہ کھٹن کام کسی اور کی معافی قبول کرنا ہوتا ہے💗🔐

Usman_Baloch
 

کسی کو میسر تھے تم یار پورے 👀
کسی کی رات تمہیں سوچتے گزر گٕی 💔🌙

Usman_Baloch
 

*تمہارے جیسے دس روپے کے*
*دو ملتے ہیں*

Usman_Baloch
 

تیری آمد کا جنوں اتنا کہ ہر غم بھول گیا..
🖤🔥

Usman_Baloch
 

آپ واپس (ماضی میں) جا کر شروعات کو تبدیل نہیں کر سکتے؛ لیکن جہاں آپ ہیں وہیں سے آغاز کر کے انجام کو ضرور تبدیل کرسکتے ہیں۔“,🔥💯

Usman_Baloch
 

*انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا🙄محبت🌏💓کھانسی😁اور پاپڑ کھانے کی آواز😂*

Usman_Baloch
 

آنکھ سے آنکھ ملانے کی قائل ہوں
سر جھکانے کی توقع مجھ سے نہ کیجئے ❤

Usman_Baloch
 

وہ ایک عظیم صلاحیت کی مالک ہے
اچھا ' اور وہ کیا ؟
ہنسی ' جب ہنستی ہے تو یوں لگتا ہے گویا اس کی گہرائیوں میں کسی غم کا وجود ہی نہ ہو💥❤️

Usman_Baloch
 

زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ
کہ
تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں
تو تمہیں کھونے پر پچھتائیں ضرور

Usman_Baloch
 

ہمارے لیے ہر وہ شخص محترم ہے جو مخلص ہے😍❤

Usman_Baloch
 

اتنی کشش تو ہو_______نگاہِ شوق میں
ساقی_____💓
💞
اِدھر دل میں خیال آئے اُدھر وہ بے قرار ہو
جاے_🙈

Usman_Baloch
 

دکھ ہے، درد ہے اور تکلیف بھی ہے ...
مگر ان سب پر بھاری میرے قہقہے ہیں !- 🙂🍂