Damadam.pk
greenlake_pk's posts | Damadam

greenlake_pk's posts:

greenlake_pk
 

Eid Mubarak to my special friend I'm missing you

greenlake_pk
 

پھر یوں ہوا کہ ہم بچھڑ گئے، نہ اس نے نبض کاٹی اور نہ مجھے موت آئی۔

greenlake_pk
 

گجرے کا بھی نشان پڑتا ہے
اتنی نازک ہے کلائی اسکی

greenlake_pk
 

🤔کوئی مانے یا نہ مانے یہ حقیقت ہے
ہر بیوی کے اندر ایک اسٹبلشمنٹ ہوتی ہے جو شوہر کے بغاوتی حربوں کو بروقت ناکام بناتی رہتی ہے🫣

greenlake_pk
 

"" یا اللہ ""
ہمیں زندہ رکھ تو اسلام پر ، خاتمہ ہو تو ایمان پر ، اور
جب نزع کا عالم طاری ہو تو ہم سب کی زبانوں پر جاری ہو
" لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)"

greenlake_pk
 

Assalamu Alaikum... now 8 years completed As A Member of Damadam.... its a long journey.... with full of happiness & sadness

greenlake_pk
 

Social media friendship forever kbhi nahi hoti na rehti hay Hamay ye jitna jaldi samajh ajaye hamari zindagi me Therao aajaye ga

greenlake_pk
 

تم جسے احتیاط کہتے ہو...
وہ ہمیں بے رُخی سی لگتی ہے...

greenlake_pk
 

یہی دستور وفا رائج ھے صدیوں سے زمانے میں "
صدائے قرب دی جن کو انہی کو دور دیکھا ھے۔

greenlake_pk
 

کمال لہجہ تھا اُس کا،
کمال اُسکی ادا
لہو کے ساتھ وہ دل میں،
اُتر رہا ہو گا
وہ جس سلیقے سے ہارا
مجھے بھی کہنا پڑا
ترا قبیلہ بہت معتبر رہا ہو گا

greenlake_pk
 

مبارک عیدیں انہیں جن کو تم میسر ہو 🥀
کہ ہمارے ہاتھ خالی ہیں ہمارا سوگ بنتا ہے

greenlake_pk
 

ہم نے گھر کی سلامتی کے لیے
خود کو گھر سے نکال رکھا ہے.

greenlake_pk
 

معروف ٹی وی ایکٹر اورنگ زیب لغاری کو مری میں ایک شخص نے گرمجوشی سے ہاتھ ملاتے ہوئے کہا کہ آپ فردوس جمال ہیں نا میں آپ کا بہت بڑا فین ہوں۔تو اورنگ زیب لغاری صاحب مسکرا کر بولے کہ جتنا مجھے دکھ ہوا کہ تم نے مجھے نہیں پہچانا اس سے زیادہ دلی خوشی اس بات کی ہوئی کہ تم فردوس جمال کو بھی نہیں جانتے۔۔
صدارتی ایوارڈ یافتہ بہترین فنکار اورنگ زیب لغاری

greenlake_pk
 

ہائے وہ شخص ،جس پر ہر بار دل قربان کروں 💞🌹

greenlake_pk
 

مسلسل خوش ہوں اور اپنی ہنسی سے ہراساں کر رہا ہوں زندگی کو 🙂

greenlake_pk
 

💔 بانو قدسیہ کہتی ہیں کہ کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں تو مرہم جیسے لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں سکون ہوتے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ وہ ٹھیک کہتی ہیں.

greenlake_pk
 

سنو!!!!!!!کچی عمر کے پکے خواب ۔۔۔۔۔۔۔
اک ازیت بھر اخط تو ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔
محبت کی مستقل تحریر نہیں ۔۔۔✌️

greenlake_pk
 

I'm Not active but few years Back I was A Top 3 In Here 😙 waqt waqt ki Bat hay saari

greenlake_pk
 

تاخیر سے دیا گیا جواب؛؛!
گفتگو کے لُطف کو ختم کر دیتا ہے ؛؛!

greenlake_pk
 

ہمارے جیسوں کیلیے کسی نے قبر پر تازہ پھول نہیں آ کر رکھنے اور نہ ہی
ہماری جبینیں کسی کے بوسہ کیلیے بنی ہیں،ہم بوجھ ہیں فقط بوجھ ۔
ہم جیسوں کیلیے کوئی آنکھیں منتظر نہیں ہیں،ہم جیسوں کیلیے کوئی بھی گھڑی بار بار نہیں دیکھتا 🙂