Damadam.pk
rohiiiiiii's posts | Damadam

rohiiiiiii's posts:

rohiiiiiii
 

Aslam o alikum all
How r u...
Yr yhan aky lag rha hy Banda ksi jaga mn band hugia hy kuch ni smj rha past m ki hui ek b post ni show hu ri kia kr dia hy admin ny es web ko plzzzzz phly jaisa Kar dain ,,,I misssssss those posts nd old friends 🙏🙏😩😔😭

rohiiiiiii
 

Some body help me😔m old user and now i didn't use this new web page . somebody tell me how i can seen my previous photos 😔😔😔😔😔

rohiiiiiii
 

پچھلے سال میں ویلنٹائن ڈے پے انہیں 🚶
موتیوں والا ناڑا 🧬
بتیاں والے بوٹ🥾 اور چوں چوں والی چپل🐥
اور ایک عدد موبائل گفٹ کیا تھا ۔وہ جس میں سونگ چلتا ہے📲📱 ۔
چل چھنیاں چھنیاں چل چھنیاں چھنیاں📸📻🎷🎻🎸💃
🤔 سوچ رہی اس سال کیا تحفہ دوں😒😒
ممبرز سے ہلپ کی اپیل 🙊🙊 
#rohi💕

rohiiiiiii
 

Very slow and bored website😇😇😕

rohiiiiiii
 

اپنے ہمسفر سے اپنے جیسا ہونے کی توقع مت کرو، کیونکہ😂😂 تم کسی کا سیدھا ہاتھ اپنے سیدھے ہاتھ میں پکڑ کر نہیں چل سکتے !!
#rohi💕

rohiiiiiii
 

اس نے پوچھا کیا چل رہا ہے لائف میں😎
میں نے کہا امی کے طعنے😡😭
سیڈ گانے
اور باقی اللہ جانے 😜😁😂
#rohi💕

rohiiiiiii
 

یہ کون شخص..ہے اس کو ذرا بلاؤ تو'
یہ میرے حال پہ کیوں مسکرا کے گزرا ہے.......
(جون ایلیاء)

rohiiiiiii
 


اس قدر حسین ہوں لوگ تو لوگ
سالن بھی مجھ سے جل جاتا ہے 😂
#rohi💕

rohiiiiiii
 

محبت زیادہ دیر تک بدگمان رہ ہی نہیں سکتی۔
دل محبوب کے حق میں
کوئی نہ کوئی منطق یا دلیل ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔۔۔
#rohi💕

rohiiiiiii
 

سب داغ بارشوں کی هَوا میں بُجھے رهے
بس دل کا ایک زخم پرانا ........ عجیب تھا
#rohi💕

rohiiiiiii
 

💝
کسی کو بھولنے کے لیے بھی؛؛؛؛
دوبارا یاد کرنا پڑتا ہے؛؛؛💔
💕-"💕💖💝
#rohi💕

rohiiiiiii
 

Meri kuch samjh ni arha where i am😱😱😭😭😭

rohiiiiiii
 

Kanjrooooooo follow e krlu 😈😈😈😬😠😡💉💉💉💉😠😬😡😈😡😈

rohiiiiiii
 

روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
#rohi💕

rohiiiiiii
 

بس ایک ہی کاروبار پسند ہے مجھے
خیال یار کو شاعری میں بدلتے رہنا.....!!!
#rohi💕

rohiiiiiii
 

جو پُور پُور میں لکھتی رہی تجھے صاحب
وہ سب پیام ____صبا کو سنا دیے میں نے
#rohi💕

rohiiiiiii
 

محبت تو تم سے ہرکوئ کرےگا.
کہاں سے لاؤگے تابیدار ہم جیسا 😒🔥
#rohi💕

rohiiiiiii
 

نظر اٹھا کے وہ دیکھے یا بے رخی کر لے
حسین شخص ہے اس پہ تو سب ہی جچتا ہے ♥️😊

rohiiiiiii
 

دل بھلاتا ہی نہیں ہے ،محبتیں اُسکی💕
پڑی ہوئی تھیں مجھے کتنی عادتیں اُسکی 🔥
یہ میرا سارا سفر اُسکی خشبوؤں میں گزرا
مجھے تو راہ دیکھاتی تھیں چاہتیں اسکی💕
دور ہونے لگا ہے ، تو ایسا لگتا ہے
کہ چھاوؤں جیسی تھیں، ساری رفاقتیں اُسکی🔥
یہ کس گلی میں، یہ کس شہر میں نکل آئے
کہاں پر رہ گئی لوگوں صداقتیں اُسکی 💔
وہ بارشوں میں جدا ہو گیا ہے مجھ سے مگر😢
،یہ میرا دل، میری سانسیں ،امانتیں اُسکی 💕

rohiiiiiii
 

کالے بادل' رم جم بارش ☔
ٹھنڈی ہوا ' تم اور میں 👫
#rohi💕