Damadam.pk
tanha786's posts | Damadam

tanha786's posts:

.q3 friends🌹🌹
t  : .q3 friends🌹🌹 - 
tanha786
 

فیصل آباد:24 گھنٹےپب جی کھیلنےسےنوجوان جاں بحق
فائل فوٹوفیصل آباد میں پب جی گیم کھیلنے کی وجہ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو پب جی گیم کھیلنے کا جنون تھا اور کھیل کے دوران ہی نوجوان کی دماغ کی شریان پھٹ گئی اور وہ جانبر نہ ہوسکا۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان مسلسل 24 گھنٹے پب جی کھیل رہا تھا۔نوجوان کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ 2 روز اسپتال میں زیرعلاج رہا اور دوران علاج چل بسا۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ بیٹے نے 6 ماہ قبل ہی گیم کھیلنا شروع کیا تھا۔ گیم میں آخری اسیٹج کلئیر نہ ہونے پر وہ بے ہوش ہوگیا تھا۔جاں بحق نوجوان کی ماہ کا کہنا تھا کہ وقوعہ کے روز وہ صبح اٹھا تو کہہ رہا تھا
Bahuht acha hua😠Ye aesy nai sudhreye geye.😏

tanha786
 

میں وہ باغی ہوں جو ہر بار بغاوت کر کے عشق کے عین کو اک فکر عطا کرتا ہے

tanha786
 

کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔۔۔۔۔ تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔۔❤۔۔۔۔ 🔥🔥

tanha786
 

وه شخص ملنے سے پہلے بچهڑ گیا مجھ سے* *کوئی بهی وقت کبهی وقت پر نہیں آیا*💔💔😿

tanha786
 

اچھے انسان میں ایک برائی ہوتی ہے وہ سب کو اچھا سمجھ لیتا ہے۔
100%✅✅🔥

tanha786
 

تیرے بغیر بھی تو غنیمت ھے زندگی خود کو گنوا کے کون تیری جستجو کرے "احمد فراز"

tanha786
 

دوسروں کو خوش رکھنے والے لوگ نہ جانے کتنی بار خود سے نا انصافی کر جاتے ہیں
100%✅🔥🔥

tanha786
 

سمجھایا _ بہکایا _ للچایا _ دھمکایا 💕 دل تو دل ہے ______ باز نہ آیا
🔥🔥

tanha786
 

.q3 choti Eid mubarak🙋🙋🌷
Apney bhai se abhi tk naraz ho kia?😭😒
Deily u ki profyel open kar k dekhta hon. U ho k leave kar k chali gai ho:(
U ka mob no b pata nai meri kis mob me h.😥
Me aj just u k lei he ye id open ki h.😜😇
Plzzzzz meri cute c pagal sis jaldi se ajao.😇🙏🙏