Damadam.pk
MaHa_MaLik's profile | Damadam

MaHa_MaLik's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About MaHa_MaLik:
Intro: روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جس کی بھی ہو بات کا اغاز ہمیشہ وہی کرتا ہے جس کو بے پناہ محبت ہو🌹🌹🌹🌹🌹🌹 پیار تو اک جھونکا ہے ہوا کا دوست تو اک نام ہے وفا کا اوروں کے لیے کچھ بھی ہو ہمارے لیے تو تحفہ ہے خدا کا ❤❤❤❤❤❤ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 سچا پیار تو وہ ہوتا ہے جس میں دور رہنے کے بعد بھی ہر پل دل میں اسی انسان کا نام ہو ❤❤❤❤❤ ‏ﺑﻨﺎ ﻟﺐ ﮨﻼﺋﮯ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﮩﮧ ﺭہا ہے ﮐﻤﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﻣﺜﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹 کتنی ظالم ہوتی ہے یہ پل دو پل کی محبت نہ چاہتے ہويے بھی دل کو کسی کا انتظار رہتا ہے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥 کسی کو دیکھ کر شخصیت نکھارنے والے نہیں ہیں ہم ہم وہ ہیں جس کی نقل اہل زمانہ اتارا کرتا ہے 🥀🥀🥀🥀 جانتے ہو پھر بھی انجان بنتے ہو اس طرح مجھے پریشان کرتے ہو پوچھتے ہو کیا چاہیے تمہیں جواب خود ہو پھر بھی سوال کرتے ہو 🔥🔥🔥🔥🔥🔥 اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ تو بس اپنا سمجھو! سب سمجھ جاو گے 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

City: Karachi
Star sign: Scorpio
Gender: Female
Married: No
Age: 19
Joined: 1 year, 11 months ago
Popularity:
Star score: 1
Total likes: 24083 (+5 in last 24 hours)
Followers: 75 verified followers
0 unverified followers