Damadam.pk
Umerbilal's profile | Damadam

Umerbilal's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About Umerbilal:
Intro: 🔷✨ عورت سے ہاتھ ملانا ✨🔷 ایک انگریز نے عالم دین سے سوال کیا:🤔 اسلام میں کیوں مرد اور عورت جو نامحرم ہیں ان کا ہاتھ ملانا حرام ہے؟ عالم دین نے جواب دیا:😊 کیا تم ملکہ الزبتھ (ملکہ برطانیہ) سے ہاتھ ملا سکتے ہو؟ اس انگریز مرد نے کہا: یقینا ایسا نہیں ہے، کیونکہ فقط محدود اور خاص لوگ ہیں جو ملکہ الزبتھ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں. عالم دین نے کہا: ہماری عورتیں بھی ملکہ کی طرح ہیں اور جو ملکہ ہوں تو بیگانے مردوں سے ہاتھ نہیں ملاتیں....💯👍 پھر اس انگریز نے سوال کیا: کیوں مسلمان عورتیں اپنے بالوں اور اپنے بدن کو چھپاتی ہیں اور حجاب کی پاپند ہوتی ہیں؟ اس عالم دین نے تبسم فرمایا : دو ٹافیاں لیں، ایک ٹافی کو کھولا اور دوسری کو نہیں کھولا ویسے رہنے دیا ، پھر بعد میں دونوں کو مٹی میں ملایا، اور اسی انگریز کو کہا : اگر میں اپ سے کہوں کہ ان دو ٹافیوں میں سے ایک اٹھاو تو اپ کس کو اٹھايیں گے؟ اس انگریز مرد نے کہا: ظاھر سی بات ہے میں اسی ٹافی کو اٹھاوں گا جو لپٹی ہويی ہے اور مٹی میں الودہ نہیں ہے....😍 عالم دین نے جواب دیا: یہ دلیل ہے کہ ہماری عورتیں کیوں حجاب کرتی ہیں....♥♥♥👍👍👍 مودبانہ

City: Chak Jhumra
Star sign: Aquarius
Gender: Male
Married: No
Age: 22
Joined: 7 years ago
Popularity:
Total likes: 7
Followers: 3 verified followers
0 unverified followers