Damadam.pk
zrnishhhhhh's profile | Damadam
★ 

zrnishhhhhh's profile:

Profile photo:
pic loading ...
About zrnishhhhhh:
Intro: تم کو کیسے بتاٶں تم میرے لیے کیا ہو 😍 میری دھڑکن کا ساز ہو تم ❤ میرے دل کی اواز ہو تم میری جینے کی ایک خاص وجہ ہو تم ❤ میری مسکراہٹ کا راز ہو تم میری کل کاينات ہو تم ❤ میرے سارے رنگ تم سے ہیں سنیے میری جان میرے لیے بہت خاص ہو تم.❤ اب میری ساری توجہ ہے اس کی طرف🙈😍 اب میرے پاس زمانے کے ليے وقت نہیں ہے میرے لاڈ اٹھانا فرض ہے تجھ پر!🥰 میں تیرے پیار کی اکلوتی وارث ہوں!🥰 اتنا شدت پسند تو ہونا بنتا ہے،🌼 کہ جو اپکا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو...‎❤ ۔ میں چاہتی ہوں— اپ کے ساتھ خانہ کعبہ کا طواف کروں میں اپ کے احرام کا کونہ پکڑ کے اپ کے قدموں پہ قدم رکھ کے چلوں جہاں کہیں بہت رش ہو جايے تو اپ مجھے لوگوں سے بچانے کیليے میرے اردگرد اپنے بازوں کا حصار کر دو۔۔ مجھے تھام لو ۔۔ گرنے نہیں دو میں چاہتی ہوں یہ لمحے اسی سال میرے نصیب میں اتریں❤ امیـــــــــــــــــن ثم امیـــــــــــــــــن یا رب العالمین ﷻ بطفیل سید المرسلین ﷺ . 💖✨صلی الله علیہ والہ وبارک وسلم✨💖 یارب!! اپ پر انکھیں بند کر کے یقین ہے اس لیے خوش گمان رہتی ہوں.❣ Zarnish Bilal ❤

City: Multan
Star sign: Not set
Gender: Female
Married: Yes
Age: 24
Joined: 7 years, 3 months ago
Popularity:
Red star:  - 6 trending images
Star score: 52
Total likes: 83797
Followers: 399 verified followers
17 unverified followers