Alianbaba: دوستی میں تڑپ نہیں ہوتی حق ہوتا ہے مگر
❤
جب حق کی جگہ تڑپ آجائے تو وہاں محبت ہوجاتی ہے،
🔥78 months ago
Alianbaba: "کیا وہ خیال کرتے ہیں کہ ہم انکا بھید اور مشورہ نہیں سنتے، کیوں نہیں اور ہمارے بھیجے ہوئے فرشتے انکو پاس لکھ رہے ہیں۔"
-القرآن
💛78 months ago