pari123hum: سورج تو نکلتا ہے روز ہی بادلوں کی وجہ سے ہمیں نظر نہیں آ تا بس پر سورج روز اپنے وقت کے حساب سے طلوع اور غروب ہوتا ہے ویسے کراچی میں آج بادل چھائے ہوئے ہیں79 months ago
Love-Pak-007: Narowal me to aj soraj b nikla he sis g79 months ago
pari123hum: بہت ہے ہمیں تو بہت لگ رہی ہے کیونکہ کراچی میں اتنی زیادہ سردی نہیں ہوتی کبھی اسلئیے بہت محسوس ہو رہی79 months ago