Comments on post titled آج تک جو سنبھال لائے ہو۔۔۔
سب بہت باکمال لائے ہو۔۔۔
دم رخصت کا وقت ہے اور تم
اس گھڑی بھی ملال لائے ہو
ہنس کے آکر ملو کہ جانا ہے
کیوں یہ دل سا ابال لائے ہو
ناز ہے ہم کو سارے تیروں پر
یہ جو ہم تک کمال لائے ہو (updated 73 months ago) | Damadam