Comments on post titled اےمیرےمالک
تو بڑا رحیم ہے،
تو بڑا کریم ہے.
ہماری نادانیوں، گستاخیوں، نافرمانیوں اورگناہوں کومعاف فرما.
ہماری پریشانیوںکو دور فرما.
ہمیں حاسدین کے حسد اورشیاطین کے شر سےبچا.
ہمیں سکون قلب اور اپنی محبت کی لازوال نعمت عطافرما.
آمین یارب العالمین. | Damadam