Comments on post titled اور تم بات کرتے ہو صبر کی؟
تو پیارے۔۔۔!!!
صبر تو آتے آتے آہی جاتا ہے...
اور جب صبر آتا ہے نا...
ہونٹوں کی ہنسی...آنکھوں کے آنسو... دل کا سکون۔۔
کچھ محسوس نہیں ہوتا ۔۔ فقط ایک شے رہتی ہے پاس۔۔
اور وہ ہے خاموشی....!! (updated 64 months ago) | Damadam