Comments on post titled آج ایک لڑکی کا میسج آیا....
السلام.علیکم کیسے ہیں آپ
آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں
.. میں: وعلیکم اسلام شکریہ..
لڑکی آپ کرتے کیا ہیں ؟
میں: جی موبائل.چارج کر کے واٹسپ چلاتا ہوں..
لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہیں ؟
میں: جی یہی کام ہے میرا واٹسپ چلانا.
. لڑکی : تو جب فری ہوتے ہیں تب کیا کرتے ہیں ؟
میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر واٹسپ چلاتا ہوں.
.لڑکی : بور نہیں ہوتے اس کام سے ؟
میں: جی ہو جاتا ہوں..
لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں:پھر واٹسپ چلاتا
ہوں..
اف تو بندہ
تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے ؟؟؟
میں:جی میں بھی اکثر تنگ آ جاتا ہوں..
لڑکی :واؤ پھر کیا کرتے ہیں ؟
میں: جی میں پھر واٹسپ چلا لیتا ہوں..
اس کے بعد اس کا کوئی میسج نہیں آیا پتہ نہیں کون تھی😂
SyCo 🥀 | Damadam