Comments on post titled گاڑی روک کر خاتون نے غریب بچی سے پوچھا،
ایک ابلا انڈہ کتنے کا ہے؟
بچی نے سردی سے ٹھٹھرتی آواز میں کہا
15 روپے کا ایک ،
خاتون 50 روپے کے 4 دیتے ہو تو بولو ،
بچی نے سوچ کر کہا لے لو باجی شکر ہے ایک گاہگ تو مل گیا،
اگلے دن خاتون اپنے پچوں کو مینگے ترین ریسٹورنٹ میں لے گئ اور بچوں کا من پسند کھانے کا آرڈر دیا ،کھانا کھانے کے بعد بل 1900 آیا اور خاتون نے پرس سے 2000 نکال کر دئیے
اورkeep the change کہہ کر چلی گئی ،
کاش یہ خاتون اس انڈے بیجھنے والی بچی کو یہ 100 روپے زیادہ دیتے تو اللہ بھی راضی ہو جاتا اور وہ بچی بھی لیکن ہم لوگ اللہ کو راضی نہیں کرتے اور نہ کسی غریب کی مدد کر سکتے ہیں، صرف لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو بڑا شخص ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔
افسوس 😭😭 (updated 68 months ago) | Damadam