Damadam.pk
Comments on post titled لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟ لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔! ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا: مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔ یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی : مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔ (updated 77 months ago) | Damadam

M  : لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے - 
 
M_NadaNtnx77 months ago

Mishaal-44Abslutly right77 months ago

M_NadaNShukran77 months ago

Bs1.13.7.chayeAmazing77 months ago

Hania_Amir_pkwlcm77 months ago

M_NadaNthnx77 months ago

Hania_Amir_pkzbrdast post.....liked77 months ago

love-birds786Welcome77 months ago

M_NadaNthnx77 months ago

love-birds786right,agree with you77 months ago

amj55btw77 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d4  .d4

.d6  .d6

.e5  .e5

.i4  .i4

.l3  .l3

.m2  .m2

.m4  .m4

.m6  .m6

.n2  .n2

.n3  .n3

.r7  .r7

.u6  .u6

.v7  .v7

.w4  .w4

.x1  .x1