Damadam.pk
Comments on post titled لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے نہ دھو سکوں تو پھر بھی میرا رشتہ مانگو گے۔۔۔؟ لڑکا مجھے بتاؤ۔۔۔! ﷲ کی بندگی کرنا جانتی ہو؟ نماز ادا کرنا جانتی ہو؟ حجاب سے پیار ہے۔۔۔؟ لڑکے کے استفسار پر لڑکی نے کہا: مجھے دل و جان سے یہ چیزیں پسند ہیں۔ یہ تو میرا عشق، میرا ایمان ہیں۔ لڑکے نے مسکراتے ہوئے کہا یہی میرے لئے کافی ہے۔ میں چاہتا ہوں تم میرا آدھا دین بنو، نہ کہ میری نوکرانی۔ لڑکی مُسکراتے ہوئے بولی : مجھے کھانا بنانا نہ بھی آتا ہو تو بھی میں ایسے شخص کے لیے ضرور بنانا سیکھوں گی جو مجھے اپنے دین کا نصف حصہ سمجھتا ہو، میں ان لڑکیوں میں سے ہوں جو مرد کی طرف سے دی گئی عزت پہ مرتی ہیں ناں کہ مردوں پر۔ (updated 63 months ago) | Damadam

M  : لڑکا رشتہ مانگنے گیا۔ لڑکی نے کہا: اگر مجھے کھانا پکانا نہ آتا ہو اور کپڑے - 
 
M_NadaNtnx63 months ago

Mishaal-44Abslutly right63 months ago

M_NadaNShukran63 months ago

Bs1.13.7.chayeAmazing63 months ago

Hania_Amir_pkwlcm63 months ago

M_NadaNthnx63 months ago

Hania_Amir_pkzbrdast post.....liked63 months ago

love-birds786Welcome63 months ago

M_NadaNthnx63 months ago

love-birds786right,agree with you63 months ago

amj55btw63 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c5  .c5

.b1  .b1

.d2  .d2

.e7  .e7

.j6  .j6

.l1  .l1

.l5  .l5

.o1  .o1

.q4  .q4

.r8  .r8

.t4  .t4

.u3  .u3

.v2  .v2

.w1  .w1