Comments on post titled اللّه سے بڑھ کر کوئی مہربان نہيں. اپنے دکھ صرف اللّه کو بتايا کرو
کيونکہ اللّه پردہ بھی رکھتا ہے اور دکھ بھی دور کرتا ہے (updated 73 months ago) | Damadam
mano_bili-11: اللہ کے سوا کسی ایسی چیز کو مت پکارنا جو تمھارا کچھ بھلا کر سکے نہ بُرا اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں شامل ھو جاٶ گے ...سورہ یونس پارہ 1173 months ago