Comments on post titled Hamariweb Logo
کراچی، تندوری نان اور چپاتی کی قیمت کا نوٹيفکيشن جاری
کمشنر کراچی نے آٹے اور دودھ کے بعد روٹی کی قیمت طے کرکے نوٹيفکيشن جاری کر دیا۔نوٹيفکيشن کے مطابق 120 گرام کے تندوری نان کی قیمت دس روپے اور 110 گرام کی تندوری چپاتی کی قيمت 8 روپے ہوگی۔اس سے قبل کمشنر کراچی کی جانب سے آٹے کی خوردہ قيمت 45 روپے فی کلو اور دودھ کی فی ليٹر قيمت 94 روپے مقرر کی گئی تھی۔کمشنر کراچی کے نوٹيفکيشن اور عدالتی احکامات کے باوجود شہر میں آٹا اور دودھ طے کردہ قیمت پر فروخت نہیں کیا جا رہا۔ (updated 70 months ago) | Damadam