Damadam.pk
Comments on post titled Hamariweb Logo اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں؟ تازہ انڈوں کی پہچان کا طریقہ جان لیں کہی ایسا نہ ہو کہ آپ بھی خراب انڈا استعمال کرلیں سردیوں میں انڈے کا استعمال بڑھ جاتا ہے۔ لیکن یہ نہیں پتہ لگتا کہ انڈا صحیح ہے یا خراب اور ابالنے یا تلنے کے وقت پتہ چلتا ہے کہ انڈا تو خراب ہے۔ آج ہم آُپ کو انڈے کی پہچان کا طریقہ بتاتے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ انڈا صحیح ہے یا خراب ۔ *اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں۔ * صحیح انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈوب کر نیچے بیٹھ جاتا ہے۔ *معمولی خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں تھوڑا سا اُٹھا ہوا ہوتا ہے۔ * بالکل خراب انڈے کی پہچان یہ ہے کہ وہ پانی میں ڈالتے ہی اُوپر آجاتا ہے۔ یہ طریقے آزمائیں اور سردیوں میں صحیح انڈوں کا انتخاب کریں Kitni achi posts karta hon beqadar logo😒😏 (updated 70 months ago) | Damadam

@  : Hamariweb Logo اکثر انڈے خراب نکلتے ہیں؟ تازہ انڈوں کی پہچان کا طریقہ جان - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
PRINCEGEMINI786🌹🌹🌹70 months ago

Rohaani🤝🙏 Allah Waahii70 months ago

@786@Hhhmmmm😜😂 Ok i go office time🙋🙋🙋70 months ago

RohaaniOh Bhai Jaana Yahan pe Qadar Nahi Hai Kisi Ka...Baaqi Post Bhallo AAA😉🙏70 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d5  .d5

.f7  .f7

.h8  .h8

.i6  .i6

.i7  .i7

.l2  .l2

.m2  .m2

.m6  .m6

.n3  .n3

.p8  .p8

.r7  .r7

.u7  .u7

.w1  .w1

.w5  .w5