Damadam.pk
Comments on post titled Breaking news🙊🙈😱😮 کراچی میں 70 سالہ سردی کا ریکارڈ اگلے ہفتے ٹوٹنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں رواں ہفتے سو سالہ سردی کا ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے آگاہ کیا کہ کراچی میں سردی کی نئی لہر داخل ہو گئی ہے جس کے بعد 18 جنوری تک موسم شدید سرد رہے گا اور کراچی میں سردی کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔ پی ایم ڈی کے مطابق آج ایک نئی سردی کی لہر دیکھی جارہی ہے ، جو 18 جنوری تک جاری رہے گی۔کراچی شہر میں پارہ 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک کم رہنے کا امکان ہے، جس سے شہری سردی سے لرز اٹھیں گے۔70 سال سے زیادہ کی ریکارڈ شدہ تاریخ میں یہ کراچی کا سب سے کم درجہ حرارت ہوگا۔واضح رہے کہ فروری 1950 میں کراچی میں سب سے کم درجہ حرارت 3.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیا گیا تھا ۔ | Damadam

@  : Breaking news🙊🙈😱😮 کراچی میں 70 سالہ سردی کا ریکارڈ اگلے ہفتے ٹوٹنے کا امکان - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b7  .b7

.e1  .e1

.f8  .f8

.h7  .h7

.i2  .i2

.i8  .i8

.l2  .l2

.l3  .l3

.o4  .o4

.o6  .o6

.q5  .q5

.w2  .w2

.w3  .w3

.w5  .w5