Yaad: Hmmm Muhabbat ? تم کہتی ہو
تمہیں پھولوں سے محبت ہے
پر جب پھول کھلتے ہیں تو انھے توڑ لیتی ہو
. . . . . تم کہتی ہو
تمہیں بارش سے محبت ہے
پر جب بارش ہوتی ہے تو چھپتی پھرتی ہو
تم کہتی ہو
تمہیں ہواؤں سے محبت ہے پر جب ہوا چلتی ہے کھڑکیاں بند کر لیتی ہو
میں اس وقت ڈر سا جاتا ہوں جب تم کہتی ہو کے مجھے تم سے محبت ہے73 months ago