SafeerLodhi: .💗تم نے کہا ہر شام تیرے ساتھ گزاریں گے
یار""""""""""""""""۔
💖تم بدل چکے ہو یا تمہارے شہر میں شام نہیں ہوتی💙73 months ago
SafeerLodhi: #جن کی فطرت میں تھا #بغاوت کرنا۔۔۔!!!
سرکار ❣
#ان دلوں پے بھی ہم نے #حکومت کی ہے۔۔۔!73 months ago
SafeerLodhi: وقت موسم اور لوگ سب کی ایک سی فطرت ہوتی ہے
کب کون کہاں بدل جائے پتا ہی نہیں چلتا73 months ago
SafeerLodhi: ہم برے نہیں ہیں صاحب
بس کی کو اچھے نہیں لگتے ۔۔۔۔۔۔73 months ago
SafeerLodhi: #لوگ بدل جاہیں اس سے #ہمیں کیا #پرواہ
ہم اپنی #دنیا میں رہتے ہیں #نوابوں کی #طرح73 months ago
SafeerLodhi: 👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہے✌️73 months ago
SafeerLodhi: تجھے کیا خبر تیری یادوں نے مجھے کس طرح ستایا
کبھی تنھائ میں ھنسایا کبھی محفلو ں میں رولایا:؛:؛73 months ago
SafeerLodhi: میں نے بھی بدل دئیے اُصولِ زندگی
اب جو یاد کرے گا، وہی یاد رہے گا73 months ago
Alon77_hi: : تم ابھی تک نہیں سمجھے کہ میں کتنی انا پرست ہوں...؟؟ جس حال میں بھی ہوں گی تم پوچھو گے تو کہو گی ٹھیک ہوں... جہاں بھی ہاتھ چھڑانا چاہو گے خدا کی قسم! چھوڑ دوں گی دل چاہے صبر سے پھٹ کیوں نا جائے تمہیں "الوداع" کہہ دوں گی73 months ago
SafeerLodhi: دوستی سمیٹ لیتی ہے #زمانے بھر کے #رنج_و_غم...❤
"سنا ہے #یار اچھے ہوں تو #کانٹے بھی نہیں #چھبتے.....👆73 months ago
SafeerLodhi: دوستوں کی بے رخی سے اذیت تو ہوئی مگر
اس دربدر حیات نے جینا سکھا دیا..!!!73 months ago
SafeerLodhi: دوستوں کے دوست اور یاروں کےیاررہیں گے
کل بھی سدابہار تھےاورہمیشہ سدا بہاررہیں گے73 months ago
SafeerLodhi: 'رابطہ توڑ دینے سے محبت ختم نہیں ہوتی'
'دلوں میں وہ بھی رہتے ہیں جو دنیا چھوڑ جاتے ہیں'💔73 months ago
Alon77_hi: قسمت کی عادت ہے ۔۔۔ یہ ہمیں اپنے اختتام کا ۔۔۔ انتخاب نہیں کرنے دیتی ۔۔۔! 💔 4 hours ago73 months ago
SafeerLodhi: رہیا کوئی نی او ویلا سنگتاں دا ..
خالی وقت✌نو یار سلام✋ای ..73 months ago
Alon77_hi: ہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے ہنسنے والے تُجھے آنسو نظر آئیں کیسے...؟73 months ago
SafeerLodhi: لوگ پیار 'دل' سے نہیں 'چہرے' سے کرتے ہیں,
وہ 'دل' پے نہیں. 'خوبصورتی' پے مرتے ہیں,
"ہم خوبصورت" تو نہیں. پر 'دل' کے 'صاف' ہیں,
اس لیے بہت کم لوگ "ہمہیں یاد"کرتے ہیں.73 months ago
SafeerLodhi: کج شوق سی یار فقیری دا
کج عشق نے در در رول دیتا✌73 months ago
Alon77_hi: چلو آج ایسا کرتے ہیں،درد سے الجھتے ہیں بے تحاشا روتے ہیں،ضبط چھوڑ دیتے ہیں____!73 months ago
SafeerLodhi: سانوں خوف نئیں شاکر دشمن دا
سانوں یار دی یاری کھا گئی اے !!73 months ago
SafeerLodhi: ساڈی اپنی قسمت ماڑی اے توں ناں گھبرا میں راضی آں
میں اجڑ گیا تا کوی گل نئ توں جشن منا میں راضی آں❤🅰❤73 months ago
Alon77_hi: طبعیت ہی نہیں مانی وگرنہ.. تمہارے بعد دُنیا مُنتظر تھی..73 months ago