Comments on post titled دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
😂😂
Jhali Anu😂😝😇 (updated 80 months ago) | Damadam
Aasia.Khan: Hahaha tera inj hi hal honda a80 months ago
@broken_heart@: پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜80 months ago