mano_bili-11 : u ki merzi ni chly gi kaly bhoot 80 months ago
mano_bili-11 : جو تم سے غلطی سے ھوگٸ ھو اس پر مواخذا نھی ھے جو تم قصد دلی سے کرو اس پر مواخذہ ھو گا ...سورہ الاحزاب پارہ 2280 months ago
husband1: مسلمان کی اھانت سب سے بڑا گناہ ہے۔ سود کے ستر درجوں مین سے سب سے ھلکا ماں کے ساتھ فعل بد کرنا اور سب سے بڑا مسلمان کی اھانت ہے۔ نبی کریم صلی اللہ رلیہ والہ وسلم نے ھجہ الوداع کے موقع پر فرمایا جس کا مفہوم یہ ہے کہ جیسے یہ دن۔ عرفہ کا دن۔ محترم ہی جیسا یہ مقام ۔عرفات۔ محترم ہے جیسا یہ مہینہ۔ محترم ھے ایسے ہی دوسرے مسلمان کی عزت اور خون محترم ہے۔ ے80 months ago