: اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے....!! ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے 🔥 -
Rai_Irfanahmad: کوئی سلسلہ نہیں جاوداں تیرے ساتھ بھی تیرے بعد بھی میں تو ھر طرح سے ھُوں رائیگاں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی میرے ھم نفس تُو چراغ تھا تجھے کیا خبر میرے حال کی کہ جیا میں کیسے دُھواں دُھواں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی نہ تیرا وصال، وصال تھا نہ تیری جدائی، جدائی ھے وھی حالتِ دلِ بد گماں تیرے ساتھ بھی، تیرے بعد بھی میں یہ چاھتا ھُوں، کہ عمر بھر رھے73 months ago