Comments on post titled سرگوشی
ابھی تک پسند ہے بارش میں بھیگنا؟؟
ہاں بہت۔۔۔!!
سردی میں بھی۔۔؟؟
ہاں سردی میں بھی۔۔۔!!
تو کیا سردی محسوس نہیں ہوتی؟؟
ہوتی ہے ناں مگر پھر تمہیں یاد کر لیتی ہوں تمہارے لہجے سے زیادہ سرد نہیں ہے جنوری کی بارش_____!! (updated 71 months ago) | Damadam