Mare-api: Ap mjha Dara rahe ho sis vo bhi rat ko78 months ago
pari123hum: آپ اتنی ڈرپوک ہو بہن ارے یہ تو کچھ نہیں اس سے بھی خطرناک منظر دیکھے ہوئے ہیں میں نے زندگی میں
بریو بنو ڈرپوک نہیں اللّٰہ نہ کرے کبھی آپکی لائیف میں ایسے مناظر آئیں جو میں نے اپنی لائیف میں دیکھے ہیں مگر پھر بھی کبھی ایسے مناظر سے واستا پڑ سکتا ہے انسان کا زندگی میں اسلیئے کہہ رہی بریو بنو سسٹر78 months ago
Mare-api: Men pagl nai hu par men seriously dar gae😁78 months ago
pari123hum: اب لوگ اتنے بھی پاگل نہیں کہ انہیں پتا نہیں کہ یہ آرٹ ہے اور وہ ڈر جائینگے78 months ago
Mare-api: Pher bhi logo ko darany vala art78 months ago