Comments on post titled میں نے کسی کو بولا چاند تارے توڑ کر لاسکتے ہو
اس نے بولا چاند تو تم تارے تمہاری آنکھوں میں ہے
فرمائش ہے تو پوری تو کرنی پڑے گی جناب
ہوا یون وہ گیا آسماں پر تاروں سے رکوئیسٹ کے
چاند کے پاس لے جائو جب وہ مان گئے تو چاند نے بولا
اپنے چاند کے پاس جائو
جب اس نے بولا چاند نے چاند تارو کی فرمائش کی ہے
تو چاند نے آدھا حصہ دے دیا اور ایک تارا بھی راضی ہوگیا
میری نکی نکی خواہشات کتنی پیاری سی ہوجاتی ہے
جب پوری ہوتی ہے (updated 71 months ago) | Damadam