Damadam.pk
Comments on post titled ارے اداس ہو تم ؟؟ ہاں بہت کس چیز سے '۔ " زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے !! اللّٰہ پر یقین نہیں تمہیں ؟؟ ' ہے ، بہت ہے ، پر کوئی خوشی ہی نہیں آتی ، تم کیسے یہ سب کہہ سکتے ہو ، اسکے کن کا انتظار کرو ۔۔ کیونکہ وہ کن کہتا ہے نہ تو سب ہوجاتا ہے !! جب ماؤں سے کسی چیز کی درخواست کرو ، تو کیا وہ رد کرتی ہیں ؟؟ ہاں !! اس چیز کو رد کرتی ہیں ، جو ہمارے لیے ٹھیک نہ ہو ، لیکن زیادہ اسی طرح ضد کرتے رہو تو وہ اس چیز کے لیے بھی مان جاتی ہیں ۔۔ میرا رب تو اس ایک ماں کیا ، ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ، بس تھوڑا سا " صبر " مانگتا ہے ، اور یہ کہ اسکا بندہ جس بھی حال میں ہو ، فقط " الحمدللہ " کہے ۔۔ (updated 70 months ago) | Damadam

N  : ارے اداس ہو تم ؟؟ ہاں بہت کس چیز سے '۔ " زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے - 
 
Noore-786Sumaameen70 months ago

Aehsaasآپ بھی صدا خوش رہیں، آمین 🙂70 months ago

Arib22Aameen70 months ago

Noore-786Shukriya khush rhy humesha70 months ago

Noore-786Shukriya khush rehain humesha70 months ago

Aehsaasماشاءاللہ، بیشک70 months ago

Arib22Beshak70 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c2  .c2

.e8  .e8

.h2  .h2

.k1  .k1

.k5  .k5

.l1  .l1

.l2  .l2

.m2  .m2

.o3  .o3

.o5  .o5

.o8  .o8

.p1  .p1

.q4  .q4

.t1  .t1

.u6  .u6