Comments on post titled انسانیت اب بھی زندہ ہے
ایڈیشنل SHO تھانہ باڑہ خیبر پختونخواہ
عقیل امین آفریدی
کی دفتر میں غیر موجودگی میں ایک درخواست گزار بابا جی انکی کرسی پر غلطی سے بیٹھ گئے ۔۔۔
پولیس افسر نے دفتر پہنچ کر خاموشی سے برابر والی کرسی پر بیٹھ کر درخواست لکھ لی۔۔۔
زوال پذیر معاشرے میں ادب احترام کی یہ روایات قابل تعریف اور محکموں کی نیک نامی میں اضافے کا باعث ھیں ۔۔۔
ایسے آفیسرز کی حوصلہ افزائی ھونی چاییے
اچھا اخلاق اچھے خون کی ضمانت ھے
سلام محبت عقیل امین آفریدی صاحب (updated 62 months ago) | Damadam