Comments on post titled ہماری امیدوں کو پورا کرنے والا صرف اللہ کی ذات ہے اسی سے ہی ہر بھلائی کی امید رکھیں نماز اور صبر سے کام لیں وہ ان شاء اللہ آپکی امیدیں ضرور پوری فرمائے گا درود و پاک کثرت سے پڑھا کریں اللہ رب العزت اپنی رحمتیں نازل فرمائے گا ہر معاملے میں مایوسی کفر ہے اللہ سے یہ امید رکھیں اللہ تو جو کرے بہتر کرے گا اور بےشک اس کہ ہر فیصلے میں بہتری ہی ہوتی ہے۔۔۔ (updated 70 months ago) | Damadam