Comments on post titled *💠ثـواب کـی نـیت سـے شـیئر کـریں💠*
◉ سرکارِ نامدار، شَہَنشاہِ اَبرار ﷺ نے ارشاد فرمایا :
’’نیکی کی طرف رہنمائی کرنے والا بھی نیکی کرنے والے کی طرح ہے.‘‘
(سُنَنُ التِّرْمِذِی،ج ۴،ص ۳۰۵،حدیث۲۶۷۹)
◉ ’’اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کی قسم اگر اللّٰہ تعالٰی تمہارے ذَرِیعے کسی ایک کو بھی ہدایت دے دے تو یہ تمہارے لئے سُرخ اونٹوں سے بہتر ہے.‘‘
(صَحِیح مُسلِم ص۱۳۱۱حدیث ۲۴۰۶) | Damadam