Comments on post titled 😂😳😂😂😂😂
شادی شدہ عورتوں کے ایک سیمینار میں ان سے کہا گیا کہ
سب اپنے اپنے موبائیل سے اپنے اپنے شوھر I love you لکھ کر میسیج کرینگی اور جسکا سب سے اچھا جواب آیئگا اس کو دس تولہ سونا انعام دیا جائیگا۔
کچھ دیر بعد ان کے شوھروں کے جواب آنے شروع ھوگئے-
جو اسطرح تھے!
1-تمہاری طبعیت تو ٹھیک ھے نا؟
2۔گھر کا خرچہ ختم ھو گیا کیا؟
3۔کھیں تم مایُکے تو نہی جارہی ھو؟
4۔لگتا ھے آج گھر بر کھانا نہیں بنیگا؟
5۔کیا مطلب؟
6۔تم خواب میں ھو یا میں خواب دیکھ رہا ہوں؟
7۔ببلو کی شادی میں کسی کی جویلری پسند آ گیُ کیا ؟
8۔آفس میں اتنا ٹینشن ھے اور تمھیں عاشیقی سوجھ رھی ھے!
9۔کتنی بار کھا ھے سیریل مت دیکھا کر!
10۔آج پھر گاڑی ٹھوک دی کیا؟
فائنل جسکو دس تولہ سونا انعام ملا اس کا جواب بڑا
خطرناک تھا.
"i love u 2 but who r u ?" 🤔
😱😂😂😂😂😂😁 (updated 62 months ago) | Damadam