Comments on post titled لعنت ایسی دو ٹکے کی سوچ پر
ریاست مدینہ میں ایسے ایشوز پر بھی بات ہونی چاہیے ڈھکے چھپے الفاظ میں محترمہ یہ کہنا چاہ رھے ہیں کہ اسلام نے ناانصافی کی ھے کہ جسطرح بیک وقت ایک مرد چار عورتوں سے شادی کرسکتا ھے بعینہ عورت بھی بیک وقت چار مرد رکھ سکے اب اس سے انکو کوئی فرق نہیں پڑتا ھے جو بچہ پیدا ہو گا وہ کس کو ابا جی کہہ جر پکارے گا یا اسکی کفالت کی ذمہ داری کون اپنائے گا (updated 62 months ago) | Damadam