Comments on post titled گڑیا ہم شرمندہ ہے۔۔
کل نوشہرہ کاکا صاحب کے مقام ایک پھول جیسی بچی جو بے رحم دنیا کی درندگی سے نا واقف اس درندگی کی شکار ہوئی جس کا کوئی تصور نہیں کر سکتا.
یہ بچی کچھ دن پہلے لاپتہ ہوئی اور پھر ایک گٹر سے اس کی لاش برآمد ہوتی ہے یقین جانئے شیطان بھی سوچتا ہوگا کہ انسان مجھ سے آگے نکل گئے.
پہلے ادوار میں بیٹیوں کو زندہ دفنایا جاتا تھا آج کے دور میں رسوا کرکے دفنایا جاتا ہے کیا فرق ہوا دل خون کے آنسو رو رہا ہے ایسے واقعات دیکھ کر اللہ تعالیٰ ماں باپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اور ظالموں کو کفیر کردار تک پہنچانے کی اپیل کرتے ہیں.
😥🔥🙏 (updated 62 months ago) | Damadam