Comments on post titled زندگی میں ہر امید ضروری نہیں کہ پوری ہو جاۓ ہر چیز ضروری نہیں کہ حاصل ہو جاۓ اس لیے قربان کرنا سیکھیں اسکو جو حاصل نہیں ہوا اور صبر کرنا سیکھیں اس پہ جو حاصل کر کے کھو دیا. یقیناً آپ کے رب کے پاس اس سے بہترین بدلہ ہو گا آپ کے لئے۔۔۔!!! (updated 63 months ago) | Damadam