MASOOMGURIYA: اب "تنگی داماں" پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ ہیں آج وہ "مائل با عطا"اور بھی کچھ مانگ دے سکتے ہیں "کیا"٬"کیا" کچھ نہیں دیتے یہ بحث نہ کر "ہوش" میں آ اور بھی کچھ مانگ جن لوگوں کو یہ "شک" ہے کہ "کرم" ان کا ہے محدود ان لوگوں کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ رہ رہ کہ جو پہنچا ہے تو اس در پہ "نصیر" آج "آواز پہ آواز لگا اور بھی کچھ "مانگ (کلام پیر نصیر ا75 months ago